نوحہ خواں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا، (مجازاً) رونے والا، ماتم کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے اور رلانے والا، درد ناک حالات سنانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا، (مجازاً) رونے والا، ماتم کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے اور رلانے والا، درد ناک حالات سنانے والا۔